Tuesday, 12 November 2013

اپنی ویب سائٹ کے مالک بنیے اور انٹرنیٹ پر اپنا ذاتی آن لائن بزنس آج ہی سٹارٹ کریں



ویب سائٹ سے پیسے کمانے کے بارے میں تو آپ نے بہت سنا ہوگا ؟

مگر لوگ کیسے گھر بیٹھے پیسے کماتے ہیں یہ شاید آپکو کوئی نہیں بتاے گا ، یا پھر پیسے کمانے کے نام پر آپ سے صرف اور صرف فیس بٹوری جائے گی


   Online Karobar By Farhan Khan


آپکے لیے لایا ہے ایک مکمل کورس جس میں آپکو اپنی مکمل ویب سائٹ بنانا ، ویب سائٹ کو رجسٹر کروانا ، اسے انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنا ، اور اس ویب سائٹ سے انٹرنیٹ پر پیسے کمانا مکمل طور پر سکھایا جائے گا


مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دی ہوئی ٹی وی شو کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں